بالی وڈ فلموں میں گانے کا کبھی نہیں سوچا تھا، لولیا ونٹر

منگل جون 13:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) رومانیہ ٹی وی پریزنٹرو گلوکارہ لولیا ونٹر نے کہا ہے کہ انہوں نے بالی وڈ فلموں میں گانے کا کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق لولیا ونٹر نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’ریس تھری ‘‘ میں اپنی آواز کا جادو جگایاہے۔ لولیا کا کہنا ہے کہ میں فلم ’’ریس تھری‘‘میں گانے پر بہت خوش ہوں۔

متعلقہ عنوان :