باکس آفس پر بزنس سے خوفزدہ ہونے کی بجائے اپنے کام سے خوش ہوتی ہوں، نشرت بھروچا

منگل جون 13:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ نشرت بھروچا نے کہا ہے کہ میں باکس آفس پر بزنس سیخوفزدہ نہیں ہوتی بلکہ میں اپنے کام سے خوش ہوتی ہوں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نشرت بھروچا نے کہا ہے کہ میں اپنے کرداروں سے خوش ہوتی ہوں اور مجھے کوئی خوف نہیں ہوتا کہ میری فلم باکس آفس پر کیا مقام حاصل کرتی ہے۔

متعلقہ عنوان :