سارہ علی خان جلد فلم ’’کیدارناتھ‘‘ کی عکبسندی مکمل کر یں گی

منگل 26 جون 2018 13:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) بالی وڈاداکارہ سارہ علی خان جلد فلم ’’کیدارناتھ‘‘ کی عکبسندی مکمل کر یں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوشانت سنگھ راجپوت کے بعد اب سارہ بھی فلم ’’کیدارناتھ‘‘ کی عکسبندی جلد مکمل کر لیں گی۔

(جاری ہے)

فلم کے ہدایتکار ابھیشیک کپور ہیں۔ فلم30 نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ یاد رہے کہ سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے فلم ’’کیدارناتھ ‘‘ سے ہی فلمی دنیا میں قدم رکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :