دیویا دتا نے زندگی کو بہترین استاد قرار دے دیا

منگل جون 13:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) قومی ایوارڈ یافتہ اداکارہ دیویا دتا نے زندگی کو بہترین استاد قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دیویا دتا نے زندگی کو بہترین استاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ زندگی ہمیں مضبوط بنانے اور مشکلات کا سامنا کرناسیکھاتی ہے، جس میں لوگ ہمیں خود کو منوانے کیمواقع فراہم کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :