سونالی با س کی نئی فلم میں فرحان اختر اور پریانکاچوپڑا ایک ساتھ نظر آئیں گی

منگل 26 جون 2018 13:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) بالی وڈ ہدایتکارہ سونالی با س کی نئی فلم میں فرحان اختر اور پریانکاچوپڑا ایک ساتھ نظر آئیں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سونالی با س ان دنوں عائشہ چوہدری کی زندگی پر فلم بنانے کی منصوبہ بندی کر ہی ہیں او پہلے خبریں سامنے آرہی تھیں کہ فلم میں ابھیشیک بچن ہوں گے لیکن اب ابھیشیک بچن کی بجائے فلم میں پریانکا چوپڑا کے ساتھ فرھان اختر جلوہ گر ہوں گے جو عائشہ چوہدری کے والدین کا کردار ادا کریں گے، جبکہ عائشہ چوہدری کا کردار زائرہ وسیم نبھائیں گی۔

متعلقہ عنوان :