ایشوانی لیرتیواری نے اپنی نئی سپورٹس فلم کے لئے سومیت ویاس سے روابط بڑھا لئے

منگل جون 13:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) بالی وڈ ہدایتکارہ ایشوانی لیرتیواری نے اپنی نئی سپورٹس فلم کے لئے سومیت ویاس سے روابط بڑھا لئے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایشوانی لیر تیواری فلم ’’بریلی کی برفی‘‘ کے بعد اب کبڈی پر ایک فلم بنا رہی ہین جس میں کنگنا رناوت ہوں گی اور فلم کے لئے سومیت ویاس سے بھی رابطہ کیا گیا ہے تاہم ابھی اس بارے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا جبکہ کنگنا نے فلم میں اپنے کردار کے لئے 15دنوں پر مبنی ورک شاپ میں تربیت حاصل کی ہے۔ فلم کی عکسبندی رواں سال اکتوبر میں شروع کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :