فلم ’’پٹاخہ‘‘ اور ’’سوئی دھاگہ ‘‘ کا 28 ستمبر کو باکس آفس پر ٹکرائو ہو گا

منگل 26 جون 2018 13:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ ثانیہ ملہوتراکی فلم ’’پٹاخہ‘‘ اور ورون دھون کی فلم ’’سوئی دھاگہ ‘‘ کا 28ستمبر کو باکس آفس پر ٹکرائو ہو گا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ویشال بھردواج نے اپنی فلم ’’پٹاخہ‘‘ کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے جو 28ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی، اور فلم کا ورون دھون اور انوشکا شرماکی فلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ سے ٹکرائو ہو گا۔

متعلقہ عنوان :