ارجن کپور نے زندگی کی33 بہاریں دیکھ لیں

منگل جون 13:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے زندگی کی33بہاریں دیکھ لیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ارجن کپور26جون1985ء کو پیدا ہوئے،ارجن نے 2012ء میں فلم ’’عشق زادے‘‘ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا، اس کے بعد وہ فلم ’’غنڈے‘‘، ’’ٹو سٹیٹس‘‘ ،’’کی اینڈ کا‘‘، ’ہاف گرل فرینڈ‘‘ اور’’مبارکاں‘‘ میں جلوہ گر ہوئے۔

(جاری ہے)

ارجن کی سالگرہ کے موقع پر انہیں سونم کپور، جھانوی کپور اور انشولا کپور نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :