جاپان میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

منگل 26 جون 2018 13:40

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) جاپان میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں کمی اور ربڑ کی وافر سپلائی کا امکان ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے نومبر کے لیے سودے 1.9 ین ( 1.1 فیصد )کم ہوکر 171.5 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔

متعلقہ عنوان :