جامعہ پشاور،ایم کام کے سالانہ امتحانات 11جولائی سے شروع ہوں گے

منگل 26 جون 2018 13:40

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) جامعہ پشاور نے ایم کام کے سالانہ امتحانات برائے 2018 ء کا شیڈول جاری کردیا ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ایم کا م کے سال اول کا امتحان 11جولائی سے شروع ہو کر 27جولائی جبکہ سال دوم کا امتحان 12 جولائی سے شروع ہوکر 28 جولائی کو اختتام پذیر ہو گا۔ ڈیٹ شیٹ جامعہ کی ویب سائٹ www.uop.edu.pkپر جاری کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :