کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو نہیں کچلاجا سکتا، کشمیر میں کٹھ پتلیوں کے چہرے تبدیل کرنے سے زمینی حقائق پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، شبیر احمد شاہ
منگل 26 جون 2018 13:40
(جاری ہے)
دریں اثناء فریڈم پارٹی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے تہاڑ جیل میںشبیر احمد شاہ کی حالت دن بدن بگڑتی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا نظربند رہنما کے اہل خانہ کے مطابق شبیر احمد شاہ کی صحت انتہائی خراب ہے اور وہ چل پھر بھی نہیں سکتے۔ جیل حکام سینئر حریت رہنما کی زندگی کے ساتھ کھلواڑ کررہے ہیں تاہم ان کے حوصلے بلند ہیں۔
ترجمان نے ضلع کولگام کے علاقے چڈر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں ایک اور نہتے نوجوان کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے سری گفوارہ کے زخمی نوجوان کے جاں بحق ہونے پر بھی گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ ترجمان نے کہا کہ بھارت جموں وکشمیر میں نسل کشی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے کیونکہ اُس کے مشیر لال سنگھ جیسے فرقہ پرست سیاستدان ہیں جو کھلے عام کشمیری صحافیوں کو قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ کشمیری عوام کی جد و جہد آزادی کو کچلا نہیں جاسکتا اور نہ ہی آزادی پسند عوام کے جذبہ حریت کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ترجمان نے حال ہی میں شہید ہونے والے نوجوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے،یوسف رضا گیلانی
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.