فلم ’’کاروان‘‘ کا نیا پوسٹر جاری

منگل 26 جون 2018 13:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) بالی وڈ اداکار عرفان خان کی فلم ’’کاروان‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’کاروان‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے جس میں عرفان خان، دولقیر سلمان اور میتھیلا پلکر ایک گاڑی میں بیٹھے دکھائی دے رہے ہیں، فلم کے ہدایتکار اکرش کھرانہ ہیں، فلم 3اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :