اداکاری‘ رقص اورگائیکی میں ہمارے پاس باصلاحیت افراد کی کمی نہیں‘ مینال خان

منگل جون 14:15

اداکاری‘ رقص اورگائیکی میں ہمارے پاس باصلاحیت افراد کی کمی نہیں‘ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) داکارہ و ماڈل مینال خان نے کہا ہے کہ اداکاری، رقص، اداکاری اورگائیکی میں ہمارے پاس باصلاحیت افراد کی کمی نہیں۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرو یو میں مینال خان نے کہا کہ بھارت سمیت پوری دنیا کے ساتھ مشترکہ فلم سازی کو فروغ دینا ہوگا اس سے فلم کے لیے نئی مارکیٹ کے ساتھ کچھ سیکھنے اور کرنے کا موقع ملے گا‘ اداکاری، رقص، اداکاری اورگائیکی میں ہمارے پاس باصلاحیت افراد کی کمی نہیں ہمارے پاس ایسے فنکار موجود ہیں جو کم تجربے کے باوجود پرفارمنس میں منجھے ہوئے فنکاروں سے کم نہیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :