علی ظفر سیڑھیوں سے گرکر زخمی ہو گئے

منگل 26 جون 2018 14:15

علی ظفر سیڑھیوں سے گرکر زخمی ہو گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جون2018ء) طیفا ان ٹربل کی تشہری مہم کے دوران علی ظفر سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مشہور گلوکار و اداکار علی ظفر زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

علی ظفر ان دنوں فلم طیفا ان ٹربل' کی تشہیری مہم چلارہے ہیں اس دوران مقامی ہوٹل میں وہ سیڑھیوں سے گرکر شدید زخمی ہوگئے۔ڈاکٹروں نے انہیںآرام کا مشورہ دیاہے۔علی ظفر کی فلم طیفا ان ٹربل20 جولائی کو ریلیز ہوگی۔

متعلقہ عنوان :