فلم ’’ریس فور‘‘ کے ہیرو بھی سلمان خان ہی ہوں گے، رمیش تورانی

منگل 26 جون 2018 14:20

فلم ’’ریس فور‘‘ کے ہیرو بھی سلمان خان ہی ہوں گے، رمیش تورانی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جون2018ء) بالی وڈ اداکارسلمان خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’ریس تھری‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد ریس کا اگلا سیکوئل’’ ریس فور‘‘ بنانے کا اعلان کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم پروڈیوسر رمیش تورانی نے ایک انٹرویو میں ریس کے چوتھے سیکوئل بنانے کا اعلان کیا اور کہا کہ ’’ریس فور‘‘ کے ہیرو بھی سلمان خان ہی ہوں گے۔