تھائی لینڈ میں نوعمر فٹبالرز کی ٹیم بارش کے دوران غاروں میں پھنس گئی ،ْ

تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن شروع

منگل جون 15:14

بینکاک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) تھائی لینڈ میں نوعمر فٹبالرز کی ٹیم بارش کے دوران غاروں میں پھنس گئی جس کی تلاش کیلئے بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوی کے غوطہ خور انڈر 16 ٹیم کے 12 بچوں اور ان کے 20 سالہ کوچ کی تلاش جاری رکھے ہوئے تھے تاہم آخری اطلاعات تک انھیں کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :