سعودی عرب؛خواتین گاڑی کے بعد اب موٹر سائیکل چلانے کیلئے بھی تیار

منگل جون 15:23

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) سعودی ولی عہد شاہ سلمان کی جانب سے سعودی خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت مل گئی اب سعودی خواتین موٹر سائیکل چلانے کے لیے بھی تیار ہیں۔

(جاری ہے)

سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق موٹر سائیکل چلانا زیادہ لطف دیتا ہے اور بڑا دلچسپ تجربہ ہے۔۔سعودی عرب میں ایک بڑے کمپاؤنڈ میں ٹریننگ جاری ہے جہاں 70 سے زیادہ خواتین نے موٹر سائیکل چلانے کی تربیت حاصل کرنے کے لیے داخلہ لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :