علی ظفر کی فلم ’’طیفا اِن ٹربل ‘‘سوشل میڈیا پر ٹرینڈنگ میں نمبر ون
منگل 26 جون 2018 15:30
(جاری ہے)
فلم کے ٹیزر، ٹریلر اور پھر ’’آئٹم نمبر‘‘ گیت نے صرف یو ٹیوب پر 50 لاکھ ہٹس حاصل کرلئے ہیں۔ فلم کا گیت ’’آئٹم نمبر‘‘ سپر ہٹ ہو گیا ہے،آواز ، انداز ، لباس، میوزک اور ڈانس نے بھی سب کے دِل جیت لئے ہیں، اس خوبصورت گیت کی آواز جس کے بھی کانوں تک پہنچی وہ پہلی بار میں ہی سن کر دیوانہ ہوگیا۔
واضح رہے کہ 3 دِن میں 30 لاکھ ہٹس حاصل کرکے ’’آئٹم نمبر‘‘ گیت نے نیا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا ہے۔ لو، ایکشن، رومانس ، کامیڈی سے بھر پور فلم مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ اور ’’جیوفلمز‘‘ کے تعاون سے 20جولائی کو پاکستان بھر میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.