سپورٹس ڈیسک**
فیفا ورلڈ کپ کی رپورٹنگ کرتے ہوئے ایک اور خاتون رپورٹر کو جنسی ہراسگی کا سامنا ایسا کرنے کے بجائے تمہیں خواتین کی عزت کرنی چاہیے،خاتون رپورٹر نے بھی بدسلوکی کرنے والے شخص کو خوب کھری کھری سناڈالی
منگل 26 جون 2018 15:30
(جاری ہے)
آج ایک اور واقعہ پیش آیا جب برازیل سے تعلق رکھنے والی خاتون رپورٹر جولیا گیوماریس لائیو رپورٹنگ کررہی تھی کہ اس دوران ایک شخص نے ان کے گال پر بوسہ لینے کی کوشش کی لیکن خاتون رپورٹر فوراً ہی پیچھے ہٹ گئیں اور انہیں خوب کھری کھری سنائیں۔
جولیا نے نامعلوم شخص پر اپنا غصہ اتارتے ہوئے کہا کہ ایسا دوبارہ کبھی مت کرنا، جس پر اس شخص نے معافی بھی مانگی مگر پھر بھی خاتون رپورٹر کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا اور وہ مسلسل اس شخص پر چلاتے ہوئے کہہ رہی تھیں کہ میں تمہیں ہرگز ایسا نہیں کرنے دوں گی کیوں کہ یہ تمہارا حق نہیں ہے، اور ایسا کرنے کے بجائے تمہیں خواتین کی عزت کرنی چاہیے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
آئی سی سی رینکنگ ، ٹی 20 بیٹرزمیں بابر کی تنزلی، ون ڈے میں پہلی پوزیشن برقرار
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
-
محمد رضوان کے دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ سے محروم ہونے کا امکان
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ میں دلچسپ مقابلے جاری، (کل) مزید 4 میچ کھیلے جائیں گے
-
ارسلان ایش ویزا مسائل کے باعث دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم
-
آئی پی ایل، لکھنو سپر جائنٹس نے چنائی سپرکنگز کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.