سپر بائیک ریسنگ کا دلچسپ ایونٹ آئرلینڈ کے رائیڈر جوناتھن ری نے جیت لیا

منگل جون 15:31

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) امریکہ میں سپر بائیک ریسنگ کا دلچسپ ایونٹ آئرلینڈ کے رائیڈر جوناتھن ری نے جیت لیا ہے۔۔۔امریکہ میں موٹر بائیک ریسنگ کے دلچسپ مقابلے ہوئے، دنیا بھر کے ماہر رائیڈرز نے شاندار پرفارمنس پیش کی۔

(جاری ہے)

ایک دوسرے پر برتری کیلئے شرکا پرجوش نظر آئے۔تیز رفتاری کے باعث کچھ رائیڈرز حادثے کا شکار بھی ہو گئے، آئرلینڈ کے جوناتھن ری نے ساتھی رائیڈرز کو آگے نکلنے کا موقع نہ دیا۔ انہوں نے کم ترین وقت میں مقررہ فاصلہ طے کر کے ایونٹ میں فتح حاصل کی۔۔

متعلقہ عنوان :