کورنگی بلال کالونی میں چھریوں کے وارسے خواجہ سرازخمی

منگل 26 جون 2018 15:44

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جون2018ء) کورنگی بلال کالونی میںچھریوںکے وارکرکے خواجہ سراکوزخمی کردیا،طبی امدادکیلئے جناح اسپتال منتقل ،تفصیلات کے مطابق کورنگی کے علاقے بلال کالونی میں خواجہ سراکوچھریوںکے وارکرکے زخمی کردیاجس کوطبی امدادکیلئے جناح اسپتال منتقل کردیاجہاںپرخواجہ سراکی شناخت حوسی کے نام سے ہوئی ہے ،خواجہ سراکی دوست منیشہ رائوکاکہناہے کہ محلے کے پانچ افرادنے چھریوںکے وارکر،کے حملہ کیا،مذکورہ واقعے کی اطلاع پولیس حکام کودی گئی ،پولیس نے موقع پرپہنچ کرتمام شواہداکھٹے کرلیے ،پولیس کاکہناہے کہ واقعے کی تمام پہلوئوںسے تفتیش کررہے ہیںاوراس میں ملوث ملزمان کوجلدگرفتارکرلیاجائیگا۔