سالارہائوس فتح پورتھکیالہ میں سردار سکندرحیات خان کے سمدی سابق چیف جسٹس راجہ محمدخورشیدکیانی کی وفات پرتعزیت کرنے والوںکاتانتابندھ گیا

منگل 26 جون 2018 16:00

کوٹلی/فتح پورتھکیالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جون2018ء) سالارہائوس فتح پورتھکیالہ میں سابق وزیراعظم سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان کے سمدی سابق چیف جسٹس آزادجموںوکشمیرراجہ محمدخورشیدکیانی کی وفات پرتعزیت کرنے والوںکاتانتابندھ گیا۔

(جاری ہے)

سابق وزیراعظم سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان سے فتح پورتھکیالہ میں مسلم لیگ فتح پورتھکیالہ کے صدر سردار محمد منیرحسین خان،چیئرمین زکواة تحصیل فتح پور تھکیالہ پنوں خان سلیم،چوہدری محمدجمیل، ملک یاسین زادہ ایڈووکیٹ،سردار محمد نثار خان کے علاوہ دیگرنے سالارہائوس فتح پورتھکیالہ میں سابق وزیراعظم سالار جمہوریت سردارسکندرحیات خان سے سابق چیف جسٹس آزادجموں و کشمیرراجہ محمدخورشید خان کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحوم کی بخشش اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔