وزیراطلاعات مشتاق منہاس کا سابق چیف جسٹس راجہ محمدخورشیدکیانی کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہار

منگل 26 جون 2018 16:00

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جون2018ء) آزادکشمیرکے وزیراطلاعات سیاحت وآئی ٹی مشتاق احمدمنہاس نے سابق وزیراعظم سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان کے سمدی سابق چیف جسٹس آزادجموںوکشمیرراجہ محمدخورشیدکیانی کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحوم کی بخشش اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی۔

متعلقہ عنوان :