سیکرٹری اطلاعات مدحت شہزاد اور ڈائریکٹرجنرل اطلاعات اظہراقبال کا سابق چیف جسٹس راجہ محمدخورشیدکیانی کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہار

منگل 26 جون 2018 16:00

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جون2018ء) سیکرٹری اطلاعات سیاحت وآئی ٹی مدحت شہزاد،ڈائریکٹرجنرل اطلاعات راجہ اظہراقبال خان نے سابق وزیراعظم سالار جمہوریت سردارسکندرحیات خان کے سمدی سابق چیف جسٹس آزادجموںوکشمیرراجہ محمدخورشیدکیانی کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحوم کی بخشش اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی۔