جمہوریہ گنی،طیارہ حادثہ، 4افراد ہلاک

منگل 26 جون 2018 16:03

سو گوئٹا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جون2018ء) جمہوریہ گینی کے شہر سوگوئٹا میں ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا،طیارہ حادثے میں 4افراد ہلاک ہو گیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمہوریہ گینی کے شہر سوگوئٹا میں ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا ۔ اس حادثے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر کیمطابق، یہ طیارہ ایک کان کن کمپنی کی طرف سے کرائے پر حاصل کیا گیا تھا جس میں 3 غیر ملکیوں سمیت ایک مقامی شخص سوار تھا ۔ وزارت دفاع نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :