سعودی فٹبال آرگنائزیشن نے کھلاڑیوں کے معاہدوں اور انکے ماہانہ آمدن سے متعلق ترامیم جاری کر دیں

منگل جون 16:10

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) سعودی فٹبال آرگنائزیشن نے کھلاڑیوں کے معاہدوں اور انکے ماہانہ آمدن سے متعلق ترامیم جاری کردیں۔ نئے معاہدوں پر ماہانہ آمدنی کے لحاظ سے ٹیکس مقرر ہوگا۔ اس سلسلے میں کھلاڑیوں کی درجہ بندی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

سعودی آرگنائزیشن نے پیشہ ور کھلاڑیوں کے نافذ العمل معاہدوں کے حوالے سے طے کیا ہے کہ ملازمت کے معاہدے کے باقی ماندہ دورانیہ کے حوالے سے کھلاڑی کی سالانہ آمدنی پر 50فیصد انکم ٹیکس وصول کیا جائیگا اور یہ رقم متعلقہ کھلاڑی کے کلب میں فٹبال کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی مد میں صرف کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :