پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹس

منگل 26 جون 2018 16:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ2018ء ،ایل ایل بی (تین سالہ ) پارٹ ون، ٹو اورتھری سالانہ2018ء اور ایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ ون اور ٹو سالانہ 2018ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :