پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

منگل 26 جون 2018 16:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس اپلائیڈ جیالوجی تھرڈ پروفیشنل سیکنڈ اینول2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :