Live Updates

تحریک اانصاف کے چیئرمین عمران خان

کیخلاف ایپل کی سماعت میں اصل دستخط شدہ وکالت نامہ تک جمع کرانے کا حکم دیدیا

منگل 26 جون 2018 18:37

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2018ء) ایپلٹ ٹربیونل بنوں نے تحریک اانصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ایپل کی سماعت میں اصل دستخط شدہ وکالت نامہ آج تک جمع کرانے کا حکم دیدیا،عمران خان کے خلاف جسٹس ڈیموکرٹیک پارٹی کے امیدوار نے ایپل جمع کرائی ہے ۔

(جاری ہے)

بنوں اپیلٹ ٹربیونل میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی،عمران خان کے وکیل اپیلٹ ٹریبونل میں پیش ہوئی ،ٹربیونل نے وکالت نامہ نہ ہونے پرسماعت بدھ تک ملتوی کردی،عدالت نے عمران خان کا اصل دستخط شدہ وکالت نامہ کل تک جمع کرنے کا حکم دیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات