اسحاق ڈار کی اہلیت سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی

منگل 26 جون 2018 19:09

اسحاق ڈار کی اہلیت سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2018ء) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اہلیت سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست گزار نوازعلی پیرزادہ نے التوا کی درخواست دائرکی تھی۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ الیکشن نااہلی کیس میں سپریم کورٹ میں اپنی نئی میڈیکل رپورٹ جمع کر ا ئی تھی۔