ریسکیو 1122ضلع نارووال کے زیر اہتمام ایم آر لنک نہر بمقا م تلونڈی بھنڈراںپر دوسری مو ک ایکسر سا ئز کا انعقاد

منگل جون 19:11

نارووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) ممکنہ سیلا ب سے نمٹنے کے لیے ریسکیو 1122 ضلع نارووال کے زیر اہتمام ایم آر لنک نہر بمقا م تلونڈی بھنڈراںپر دوسری مو ک ایکسر سا ئز کا انعقاد کیا گیا ۔ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد کی زیر نگر ا نی ریسکیو 1122کے علا وہ صحت ،لا ئیو سٹا ک ، ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیٹی ، ڈسٹر کٹ انفا ر میشن و دیگر متعلقہ محکمو ں کی طر ف سے مر بو ط کا ر کردگی کا مظا ہر ہ کیا گیا۔

اے ڈی سی ار نارووا ل خر م شہزاد، ڈسٹر کٹ ایمر جنسی آفیسرعدنا ن نو از ، کو آرڈی نیٹرڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیٹی سعید چشتی ،ڈپٹی ڈسٹر کٹ آفیسر ہیلتھ ڈا کٹر خا لد محمو دکے علا وہ ستر سے زیا دہ ریسکیورز نے مظا ہر ے میں حصہ لیا۔ ریسکیو 1122نے فر ضی مشقو ں میں سیلا ب کی صور ت میں سیلا ب زدگا ن کو بذریعہ کشتی منتقل کر نے اورابتدا ئی طبی امداد فرا ہم کر نے کے عملی نمو نے پیش کیے ۔

(جاری ہے)

ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر نے فر ضی مشق کے مو قع پر ریسکیو رز سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ریسکیو کے عمل میں تما م اداروں کی بھر پو ر معا و نت اشد ضروری ہے تا کہ بر وقت کا ر وا ئی کے نتیجے میں زیا دہ سے زیا دہ قیمتی جا نو ں کو محفوظ کیا جا سکے ۔اے ڈی سی نے کہا کہ عملی مشقو ں کا مقصدسیلا ب جیسی قدر تی آفات کی صور ت میں مطلو بہ تما م سا زو سا ما ن کی عملی کا ر کردگی چیک کر نے کے ساتھ ساتھ کسی بھی ہنگا می صو ر تحا ل سے نمٹنے کے لیے تیا ر ی کی آزما ئش ہے ۔

اے ڈی سی نے بعد ازا ں ریسکیو 1122کی طر ف سے فر ضی کنٹرو ل رو م ، ، ریسکیو 1122کے فر ضی فلڈ کیمپ میں اسٹر یچر ز ،سکو با ،او بی ایم ، لا ئف جیکٹس ،لا ئف رنگز ،تیر ا کی لبا س ودیگر پر مشتمل ضروری آلا ت ، میڈ یکل کیمپ کا بھی جا ئز ہ لیا ۔ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر نے کسی بھی ہنگا می صو تحا ل سے نمٹنے کے لیے تیا ری اور عا م حا لا ت میں ر یسکیو 1122 نارووا ل کی کا ر کر دگی کو سرا ہتے ہو ئے اطمینا ن کا اظہا ر کیا ۔