برطانوی میڈیا میں آنے والی پراپرٹیز شریف فیملی کی نہیں ،ْ حسین نواز
برطانوی اخبار کے دعوے کا جواب مناسب فورم پر دیا جارہا ہے ،ْنیب کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاریوں کی بات کی کوئی حیثیت نہیں ،ْ میڈیا سے گفتگو والدہ کی حالت پہلے سے زیادہ تشویشناک ہے، ڈاکٹروں نے بیہوشی کی دوابڑھا دی ہے ،ْوینٹی لیٹر ہٹانے کا فیصلہ بھی موخر کردیا گیا
منگل جون 19:22

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ برطانوی اخبار کے ذریعے سے سامنے آنے والی تمام پراپرٹیز کا کاروبار حسن نواز نے کیا تھا ،ْاب وہ بھی ان کی ملکیت نہیں۔
حسین نواز نے کہا کہ نیب کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاریوں کی بات کی کوئی حیثیت نہیں، برطانیہ میں قانون کی حکمرانی ہے،یہاں غیرقانونی اقدامات ممکن نہیں،نیب انٹرپول کے ذریعے جوکرناچاہتا ہے کرلے۔انہوںنے کہا کہ والدہ کی حالت پہلے سے زیادہ تشویشناک ہے، ڈاکٹروں نے بیہوشی کی دوابڑھا دی ہے ،ْوینٹی لیٹر ہٹانے کا فیصلہ بھی موخر کردیا گیا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید اہم خبریں
-
سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد پر انگریزی زبان میں تقریر
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان میں موجود
-
پاکستان سعودی عرب تعلقات کونئی بلندیوں پرلےجائیں گے، عمران خان
-
سعودی ولی عہد کا مستقبل میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کرنےکا اعلان
-
اھلاً و سھلاً سمو ولی العھد بین اھلک ووطنک،وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے عربی میں ولی عہد کی آمد پر ٹوئٹ
-
سعودی ولی عہد سے ملاقات کیلئے سینیٹ سے اپوزیشن رہنماوں کو بھی مدعو کر لیا ، ملاقات (آج) ہوگی
-
وزیراعظم کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ
-
پاکستان سعودی عرب کے درمیان اربوں ڈالرکے معاہدوں پردستخط
تازہ ترین خبریں
-
لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ پی ایس ایل4 سے باہر
-
بھارت کی پاکستان سپر لیگ کو نقصان پہنچانے کی کوشش
-
پی ایس ایل4: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7وکٹوں سے ہرا دیا
-
پی ایس ایل4: لاہورقلندرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 79رنز کا ہدف دیدیا
-
ثانیہ مرزا نے پلوامہ حملے کے معاملے پر معروف شخصیات پر تنقید کرنے والے بھارتیوں کو کھری کھری سنادیں
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد ، وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار وزیر مہمانداری مقرر
-
میری ذاتی رائے میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے موقع پر اپوزیشن کو مدعو کرنا چاہیے تھا، شاہ محمود قریشی
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا وزیراعظم ہاؤس میں فقیدالمثال استقبال
-
ولی عہد کی آمد ،وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خوشگوار موڈ میں دکھائی دیئے
-
سعودی ولی عہد کی پاکستانیوں سے قربت نے دنیا کو حیران کردیا
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.