ْنیپرا بجلی کی قیمت میں اضافہ کے حوالہ سے سی سی پی اے جی کی درخواست کی سماعت (کل) کرے گی

منگل جون 19:43

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ((نیپرا)) بجلی کی قیمت میں اضافہ کے حوالہ سے سنٹرل پاور پرچیز ایجنسی گارنٹی لمیٹڈ (سی سی پی اے جی) کی درخواست کی سماعت (کل) بدھ کو کرے گی۔

(جاری ہے)

سی سی پی اے جی نے بجلی کی قیمت میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مئی کے مہینے کیلئے ایک روپے 32 پیسے اضافہ کی درخواست کی ہے۔

متعلقہ عنوان :