’پاکستان میں جامع اسلامی معاشرہ کی تعمیرنو‘‘ کے موضوع پر مشاورتی اجلاس 28 جون کو ہو گا

منگل جون 19:47

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ادارہ تحقیقات اسلامی کے زیر اہتمام ’’پاکستان میں جامع اسلامی معاشرہ کی تعمیرنو‘‘ کے موضوع پر مشاورتی اجلاس 28 جون کو جامعہ کے فیصل مسجد کیمپس میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

اس مشاورتی اجلاس میں ’’جامع اسلامی معاشرہ کی تعمیرنو‘‘ کے موضوع پر پارلیمینٹرینز، مذہبی رہنما، اساتذہ، محققین اور دیگر اہم شخصیات بھی تبادلہ خیال کریں گے۔