پی پی ایم کی اتحادی جماعتوں نے اپنے امیدواروں کے نام سیکرٹری جنرل سید منظور گیلانی کو دیدئیے

منگل 26 جون 2018 20:24

لاہور۔26 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) پاکستان پیپلز موومنٹ کی اتحادی جماعتوں نے اپنے امیدواروں کے نام اتحاد کے سیکرٹری جنرل سید منظور گیلانی کو دے دئیے ہیں،منظور گیلانی نے مرکزی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس مرکزی دفتر میں آج بروز بدھ کو طلب کر لیا ہے،اجلاس کے بعد امیدواروں کی فہرست جاری کر دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :