آئی جی سندھ کا پولیس اہلکار کی نعش ملنے ، ایک پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس

منگل 26 جون 2018 20:43

آئی جی سندھ کا پولیس اہلکار کی نعش ملنے ، ایک پولیس اہلکار کے زخمی ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی نے تھانہ محمود آباد ضلع ایسٹ میں پولیس اہلکار کی گھر سے مبینہ نعش ملنے جبکہ شادمان ٹاؤن ضلع وسطی میں مقابلے کے دوران پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ایسٹ اور ڈی آئی جی ویسٹ سے علیحدہ علیحدہ انکوائری پر مشتمل تفصیلی رپورٹس فوری طور پر طلب کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :