آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

منگل جون 20:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ آئیسکو ترجمان کے مطابق (آج) بدھ 27 جون کو صبح 05:00 بجے تا دن 15:00 بجے تک دھمیال II-، گلشن آباد، کلیال، شاہ پور، 502ورکشاپ، اڈیالہ جیل،، اڈیالہ، خصالہ، پی سی سوسائٹی، چکری، پڑیال، چہان، راجڑ، چونترہ، ایس پی ڈی، صادق پولٹری فارم، ارسلان پولٹری فارم فیڈرز، صبح 09:00 بجے تادن 12:00 بجے تک بنی، ہولی فیملی، ایف بلاک ، شکر درہ، پیپل کالونی، ایس ڈی ڈبلیو، اٹک رورل فیڈرز، صبح 09:00 بجے تادن 11:00 بجے تک میڈیا 2&1، سواں گارڈن 1-، این پی ایف 2-، کمیٹی چوک، سٹی، گوالمنڈی، وی آئی پی، کشمیر روڈ، اے ایف آئی سی، موہن پورہ، اقبال روڈ، شادی خان، سرکہ، حمید، ڈھڈیال سٹی1-، رتہ، خادم آباد فیڈرز، صبح 11:00 بجے تادن 13:00 بجے تک سیاخ، سٹی 2-، کتھر ایکسپریس فیڈرز ، صبح 09:00 بجے تادن 13:00 بجے تک دھمیال 2-، 502 ورکشاپ، اڈیالہ،گلشن آباد، کلیال فیڈرز، صبح 08:00 بجے تادن 13:00 بجے تک گرجا روڈ، دھمیال 1-، ٹھلیاں فیڈرز، 09:00 بجے تادن 15:00 بجے تک میجر ریاض شہید،، سگھڑ پُور فیڈرزاورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

(جاری ہے)

آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین کے مفادات کو ہمیشہ ترجیح دیتی ہے اور بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔