پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

منگل 26 جون 2018 20:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جون2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس اپلائیڈ جیالوجی تھرڈ پروفیشنل سیکنڈ اینول2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :