Live Updates

پی ٹی آئی نظریا تی سیا سی جماعت نہیں رہی بلکہ کرپٹ افراد پر مشتمل سیا سی جماعت بن گئی، عمران خان نے نظر یا تی کارکنوں کوٹکٹ نہ دیکر ما یوس کیا ،مختلف سیا سی جماعتوں سے آئے ہو ئے کر پٹ لوٹے پی ٹی آئی میں آتے ہی دودھ کے د ھلے بن گئے ،سا بق وزیر مملکت عا بد شیر علی کی میڈ یا سے گفتگو

منگل 26 جون 2018 20:55

پی ٹی آئی نظریا تی سیا سی جماعت نہیں رہی بلکہ کرپٹ افراد پر مشتمل سیا ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جون2018ء) سا بق وزیر مملکت عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نظریا تی سیا سی جماعت نہیں رہی بلکہ کرپٹ افراد پر مشتمل سیا سی جماعت بن گئی عمران خان نے نظر یا تی کارکنوں کوٹکٹ نہ دیکر ما یوس کیا، مختلف سیا سی جماعتوں سے آئے ہو ئے کر پٹ لوٹے پی ٹی آئی میں آتے ہی دودھ کے دھلے بن گئے۔

(جاری ہے)

وہ گز شتہ روز یہاں میڈ یا سے 5سا لہ کارکردگی کی بنیاد پرعوام کی عدا لت میں جا ئے گی پی ٹی آئی بتا ئے کہ وہ کس بنیاد پر عوام کی عدا لت میں جا ئے انہوں نے کہا کہ عوام ان سے پو چھے گی کہ ڈی چوک میں دھرنا دیکر چین کے صدر کو کیوں روکا گیا سرکاری تنصیبات پار لیمنٹ اور قومی نیوز چینل پر حملہ کیوں کیا تھا نظریاتی کارکنوں کو چھوڑ کر اے ٹی ایم مشینوں کو ٹکٹ کیوں دیا تھا با نی کار کنوں کو 8سال تک کیوں ورغلا یا گیا نظر یا تی کار کنوں چھوڑ کر لوٹوں کو کیوں اہمیت دی گئی تو عمران خان کے پاس اس کا کو ئی جواب نہیں ہوگا انہوں نے کہا میں نظریا تی کاکنوں کی عزت کر تا ہوں ان کا تعلق کسی بھی سیا سی جماعت سے ہو انہوں نے کہا کہ عوام کا حق ہے وہ کسی کو بھی اپنی خدمت کے لیے منتخب کر یںہمارے ترقیا تی کا خود ووٹ کی پرچی پر شیر کے نشان پر مہر لگا ئیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات