شہریوں کی جا ن وما ل کا تحفظ ہر ایک شے پر مقد م ہے، ڈی پی او نارووال

منگل جون 21:03

نارووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء)ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر نارووال محمد کا شف اسلم نے کہا ہے کہ شہریوں کی جا ن وما ل کا تحفظ ہر ایک شے پر مقد م ہے ،ضلع میں مکمل امن و اما ن کا قیا م میر ی اولین تر جیح ہے اور اس کے لیے ہر ممکن اقدا م سے گر یز نہیں کیا جا ئے گا ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے ان خیا لا ت کا اظہار اپنے دفتر میں ملا قا ت کے لیے آنے و الے ڈپٹی ڈا ئر یکٹر انفا رمیشن زا ہد ہما شا ہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔ڈی پی او نارووال نے کہا کہ قا نو ن کی نظر میں سب بر ا بر ہیں اور اپنے محکما نہ فرائض کی انجا م دہی کے دورا ن مظلو م کی حما یت ،ظا لم کی سر کو بی اورضلع سے ہر طر ح کے جر ائم کے خا تمے کو ایک قو می مشن کے طور پر ہمیشہ پیش نظر رکھا جا ئے گا