سندھ میں سی این جی اسٹیشنزبند

منگل جون 21:06

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بدھ کے روز معطل رہے گی۔ ۔

(جاری ہے)

ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنزکو بدھ کی صبح آٹھ بجے سے جمعرات کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :