ایڈووکیٹ جنر ل کامرا ن حیا ت خان اپنے عہد ے سے مستعفی

منگل جون 21:08

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) پشاور ہائی کورٹ ڈیر ہ بینچ کے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنر ل کامرا ن حیا ت خان میانخیل نے اپنے عہد ے سے استعفیٰ دے دیا انہوں نے یہ استعفیٰ صو بہ خیبر پختونخوا ہ سیکرٹر ی لاء ڈویژ ن کو ارسال کر دیا انہوں نے اپنا استعفیٰ ذاتی مصروفیا ت کی وجہ سے دیا ہے کامرا ن حیا ت خان میانخیل کا شمار ڈیر ہ اسماعیل خان کے انتہا ئی قابل وکلاء میں ہوتا ہے کامرا ن حیا ت خا ن میانخیل نے تین سال تک اپنی خدمات ایماندار ی اور فر ض شناسی سے انجام دی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :