ڈی جی نیب سکھر فیاض احمد قریشی کل کھلی کچہری میں کرپشن سے متعلق عوامی شکایا ت سنیں گے

منگل جون 21:09

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) ڈی جی نیب سکھر فیاض احمد قریشی 28جون 2018بروز جمعرات ریجنل آفس سکھرمیں ایک کھلی کچہری میں کرپشن سے متعلق عوامی شکایا ت سنیں گے ۔

(جاری ہے)

عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ کرپشن کے متعلق اپنی شکایات ،درخواستیں شواہد اور ثبوتوں کے ساتھ دوپہر 02بجے سے شام 4بجے تک نیب آفس سکھر کے ریجنل آفس میں ڈی جی نیب کے روبرو پیش ہوسکتے ہیں تاکہ ان کی شکایات پر نیب کے قانون نیشنل اکاؤنٹیبلٹی آرڈیننس 1999ع کے تحت ملزمان کے خلاف کارروائی کی جاسکے۔

متعلقہ عنوان :