الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات 2018ء کیلئے پوسٹل بیلٹ کے حصول کیلئے فارم ویب سائٹ پر جاری کردیا
منگل 26 جون 2018 21:15
(جاری ہے)
منگل کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق مسلح افواج کے ممبران اور ان کے اہل و عیال جو انتخابات کے روز اپنے حلقے کی بجائے کسی دوسری جگہ پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور جو لوگ جیلوں میں ہونے کی وجہ سے پولنگ سٹیشن پر جا کرووٹ کاحق حاصل نہیں کرسکتے وہ پوسٹل بیلٹ کے ذریعے آئندہ عام انتخابات 2018ء میں ووٹ ڈالنے کے لئے درخواستیں 5 جولائی تک جمع کروا سکتے ہیں ۔
یہ پوسٹل بیلٹ 10جولائی تک متعلقہ ریٹرننگ افسر کے پاس جمع کرائے جا سکیں گے۔ اس کے لئے پولنگ کا عملہ پولیس اہلکار اور ایسے ملازمین جو انتخابی ڈیوٹی کی وجہ سے اپنے متعلقہ پولنگ سٹیشن پر جا کر ووٹ کاسٹ نہیں کر سکتے وہ بھی پوسٹل بیلٹ حاصل کرسکیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.