ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی خالدہمدانی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

منگل 26 جون 2018 21:17

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جون2018ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی خالدہمدانی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔ ڈی پی او آفس میں پولیس افسران نے ان کا استقبال کیا، اس موقع پر ڈی ایس پی صوابی اعجاز خان، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر حاجی سیف علی خان۔

(جاری ہے)

RI پولیس لائن سجاد خان اور دیگر پولیس افسران موجود تھے۔ انہوں نے دفتر عملہ،پولیس آفسران و اہلکاران کے ساتھ تعارفی ملاقات کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے جان و مال کی تحفظ کے لئے تمام تر سائل بروئے کار لائے جائیں گے اور ہر صورت میں صوابی کے عوام کو تخفظ فراہم کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :