سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر واٹر بورڈ جمیل بلوچ اغوا کیس میں نامزد مہاجر قومی موومنٹ کے چئیرمین آفاق احمد عدم ثبوت کی بناء پر بری

منگل 26 جون 2018 21:21

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جون2018ء) انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر واٹر بورڈ جمیل بلوچ اغوا کیس میں نامزد مہاجر قومی موومنٹ کے چئیرمین آفاق احمد کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا۔

(جاری ہے)

عدالت کے مطابق پولیس آفاق احمد کا جرم ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے۔ جبکہ مقدمے میں 10 سے زائد گواہان نے بیانات قلمبند کروائے۔

متعلقہ عنوان :