پنجاب یونیورسٹی نے مہناز کوثر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

منگل 26 جون 2018 21:33

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جون2018ء) پنجاب یونیورسٹی نے مہناز کوثر علی خان دختر کوثر علی خان کوہوم اکنامکس کے مضمون میں ان کے’’روائتی پاکستانی کھانوں کی متبادل فہرست برائے خوراک کی تشکیل‘‘کے موضوع پر،پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :