ڈ پٹی کمشنر را ولپنڈی ڈا کٹر عمر جہا نگیر کے احکامات

خواجہ سراکمیونٹی کے شناختی کارڈوںنکے اجرا کے لئے راولپنڈی ڈو یژن کے تین اضلا ع اٹک، جہلم، چکوال میںضلعی ’’سہو لت مرکز برا ئے خوا جہ سر‘‘ قا ئم،فوکل پرسن بھی مقرر

منگل 26 جون 2018 21:44

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جون2018ء) ڈ پٹی کمشنر را ولپنڈی ڈا کٹر عمر جہا نگیر کے احکامات پر خواجہ سراکمیونٹی کے شناختی کارڈوںنکے اجرا کے لئے راولپنڈی ڈو یژن کے تین اضلا ع اٹک، جہلم، چکوال میںضلعی ’’سہو لت مرکز برا ئے خوا جہ سر‘‘ قا ئم کر کی7فوکل پرسن مقرر کر دئے گئے جن میں محکمہ سوشل ویلفیئرکی جانب سے راولپنڈی کے لئے ڈ پٹی ڈا ئر یکٹر نبیلہ ملک ، ضلع اٹک میں مرزا اکرم، چکوال میںتنو یر صفدر اور جہلم میں قائم کردہ کمیٹی ممبران میں ڈ پٹی ڈا ئر یکٹر سو شل و یلفیئر و بیت المال محمد نواز ، منیجر صنعت زار جہلم چوہدری وا جد حسین ، سہیل نا صر سو شل و یلفیئر افسراور عثمان خا لد شامل ہیں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے محکمہ سو شل ویلفیئر اور نادرا عملے کو ہدا یت کی ہے کہ خوا جہ سرا کمیو نٹی کو شنا ختی کا رڈ کی اجراء کے لئے ہر ممکن سہو لت فرا ہم کی جائے خوا جہ سرا ہما ری سو سا ئٹی کاحصہ ہیں اور انہیں با عزت شہر ی کے طور پر ز ند گی کی ہر بنیا دی سہو لت کی فرا ہمی ہمارا مشن ہے جس کا سب سے پہلا مر حلہ انہیں ان کی شنا خت فراہم کر نا ہے اس سلسلے میںمحکمہ سو شل و یلفیئر کی جا نب سے راولپنڈی ڈو یژن کے ساتھ تینوں اضلا ع اٹک، جہلم، چکوال میںضلعی سہو لت مرکز برا ئے خوا جہ سراں قا ئم کر دیا گیا ہے جہاں وہ شنا ختی کا رڈ کے اجراء کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں اور اس سلسلے میںہر طرح کی را ہنما ئی و مد دحا صل کر سکتے ہیں تا کہ انہیں کسی د شوا ری کا سا منا نہ کر نا پڑے اور مزید کسی تا خیر کے بغیرشنا ختی کارڈ کے حصول کو یقینی بنایا جاسکے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے خوا جہ سرا کو شنا ختی کا رڈ کے اجرا کے لئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کے دوران کیا اجلاس میں ڈا ئر یکٹر سو شل و یلفیئر محمد اسلم میتلا، ڈ پٹی ڈا ئر یکٹر سو شل و یلفیئر نبیلہ ملک اور نادرا کے متعلقہ افسران نے شر کت کی سہو لتی مراکز کے بارے میں تفصیلات سے آ گاہ کر تے ہو ئے ڈا ئر یکٹر سو شل و یلفیئر محمد اسلم میتلا نے بتایا کہ خواجہ سرا کو سہو لت فراہم کے لئے تمام اضلا ع میں محکمہ سو شل و یلفیئر نے فو کل پر سنز نا مز د کردئیے ہیں جن سے کسی بھی د شواری کی صورت میں خوا جہ سرا را بطہ کرسکتے ہیںضلع را ولپنڈی میں نا مزد فو کل پر سن سے را بطہ کر سکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :