نیب لاہور کی جانب سے مبینہ کرپشن کیسوں میں طلبیوں کا سلسلہ جاری

منگل 26 جون 2018 21:45

نیب لاہور کی جانب سے مبینہ کرپشن کیسوں میں طلبیوں کا سلسلہ جاری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جون2018ء) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کی جانب سے مبینہ کرپشن کیسوں میں طلبیوں کا سلسلہ جاری ہے اور آشیانہ اقبال سکیم میں ملوث فواد حسن فواد کو تین جولائی کو طلب کر لیا ہے، نیب کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فواد حسن فواد تین جولائی کو ہر صورت میں پیش ہوں اور آشیانہ سکیم میں خرد برد کے حوالے سے وضاحت کریں۔

متعلقہ عنوان :