کلرسیداں، قمر الاسلام کے کمسن بیٹے کا والد کی الیکشن مہم چلانے کااعلان

منگل جون 21:48

کلرسیداں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2018ء) مسلم لیگ(ن)کے حلقہ این ای59 کے امیدوار قمرالسلام راجہ کے کمسن بیٹے نے والد کی الیکشن مہم چلانے کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سالار قمر (آج)بدھ کو والد قمر الاسلام کے ٹکٹ جمع کروائیں گے۔ سالار قمر کا کہنا تھا کہ الیکشن بھرپور طریقے سے لڑیں گے،حلقے کی عوام صبح 10 بجے راولپنڈی کچہری پہنچیں۔